ضلع خانیوال میں تھانہ مخدوم پورپہوڑاںکے نواحی علاقہ فاروق آباد کے چک سید والا کے کھیتوں سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمدہوئی ہے.اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ مخدوم پور عمران شاہد اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے .
60 سالہ نامعلوم خاتون کابےدردی سے گلاکاٹ کرملزم لاش کھیتوں میں پھینک کرفرار ہوگئے.پولیس نےخاتون کے ورثاء اور ملزموںکی تلاش شروع کر دی ہےجبکہ خاتون کی نعش کوہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے.