WhatsApp Image 2025 02 28 at 02.51.29

دانش سکول کی طالبات بنیں‌ڈپٹی کمشنر دفتر کی مہمان

ڈی جی خان: دانش سکول کی طالبات ڈپٹی کمشنر دفتر کی مہمان بن گئیں.
ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے طالبات کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا.

ڈپٹی کمشنر نے طالبات کے سوالوں کے جوابات اور آٹو گراف بھی دیئے، اے ڈی سی جی قدسیہ ناز اور ادارہ کی اساتذہ بھی موجود تھیں.

ڈپٹی کمشنر نے طالبات کے سوالوں کے جوابات اور آٹو گراف بھی دیئے ،
ڈپٹی کمشنر نے اپنی "کامیاب سٹوری” بھی بیان کی.

ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے طالبات سے گفتگو میں‌کہا کہ بہتر اور روشن مستقبل کےلئے محنت کی جائے،کیونکہ شارٹ کٹ کامیابی کا کوئی حل نہیں ہے.تعلیم کے ساتھ سپورٹس کو بھی روزمرہ کے شیڈول میں شامل کیا جائے،دانش سکول حکومت پنجاب کا اہم ادارہ ہےا وردانش سکول کی طالبات ہونا بہت بڑا اعزاز ہے.دانش سکول سے فارغ التحصیل طلباء زندگی کے اہم شعبہ میں خدمات انجام دے رہے ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں