425973 2121187 updates

میاں بیوی کی خودکشی کا افسوسناک واقعہ، ویڈیو بیان میں‌پولیس پر الزامات

سرگودھا:میاں بیوی کی خودکشی کا دلسوز واقعہ پیش آیا ہے، موت سے قبل ریکارڈکیاگیا خاتون کاویڈیوبیان منظرعام پر آگیا۔
anti rape act
خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ تھانے والے ہمیں مسلسل دھمکا رہے تھے،پولیس نے 5 تولہ سونا اور 25 لاکھ روپےرشوت کا مطالبہ کیا ہے، پولیس نے رشوت نہیں دینے پر جسمانی ریمانڈ اور تشدد کی دھمکی دی۔

خاتون نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ذلت سے بچنے کے لیے اپنی مرضی سے زہریلی گولیاں کھائیں۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ جن اہلکاروں پر الزام ہے ان سے تفتیش کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں