rain and cloud 1

پنجاب میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،منگلا ڈیم بھرنے سے مکانات زمین بوس

نمائندگان: پی ڈی ایم اے پنجاب نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے،دوسری جانب فلڈ بحالی سروے 27 اضلاع میں جاری ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکےمطابق نورپورتھل میں 47،فیصل آباد میں 42، اوکاڑہ مزید پڑھیں

417306 1369027 updates

لاہورہائیکورٹ: ٹک ٹاک لائیوفیچر اور فیملی ولاگنگ کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب

راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک لائیو فیچر اور فیملی ولاگنگ کےخلاف درخواست پراداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ درخواست شہری حنا فاطمہ نے وکیل چوہدری رضوان الٰہی کے ذریعے دائر کی جس میں ٹک ٹاک کے لائیوفیچر اور گفٹنگ سسٹم مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 22T182323.285

پنجاب بار کونسل انتخابات؛ 75 نشستوں کے لئے 333 امیدواروں کے کاغذات جمع

لاہور: پنجاب بار کونسل کے انتخابات 30-2025ء کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ ختم ہو گیا، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کل سےآغاز ہو گا. پنجاب بارکونسل کے انتخابات کے لئے صوبہ بھر سے وکلاء 75 ممبران مزید پڑھیں

super moon

سال 2025ء کا پہلا سپرمُون؛ پاکستانی 7 اکتوبر کو نظارہ کریں گے

کراچی: سال 2025 کے پہلے سپر مُون کا نظارہ 7 اکتوبر کو کیا جاسکے گا۔ سپارکو ترجمان کےمطابق 7 اکتوبرکی شام 8 بجکر 47منٹ پرسال 2025 ء کےتین سپرمُونزمیں سے پہلا سپرمُون نظر آئے گا. یہ نظارہ سورج غروب ہونے مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 10T195507.409

ملتان کے وکلاء کا لاہور دھرنا سے قبل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو کھلا خط

ملتان:سابق صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان سید ریاض الحسن گیلانی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے نام لکھے گئے خط میں‌ لاہور میں ان کی عدالت کےسامنے دھرنا دینے سے قبل خط تحریر کیا ہے. اس خط میں مزید پڑھیں

credit card pakistan fbr tax

ایف بی آر: کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والے نان فائلرز کا ریکارڈ جمع

اسلام آباد: کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنےوالےنان فائلرز کا ایف بی آر نے کریڈٹ کارڈ ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ جمع کرنا شروع کر دیا۔ کریڈٹ کارڈ سےماہانہ 2 لاکھ سے زیادہ شاپنگ کرنےوالوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا،انکم ٹیکس ریٹرن مزید پڑھیں

excise department punjab

موٹر وہیکل آرڈیننس میں‌ترمیم؛ رجسٹریشن منتقلی میں تاخیر پر جرمانہ عائد

لاہور:؛پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کردی گئی، جس کے تحت اب ملکیت کی تاخیر سے منتقلی پر جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تاخیر پر گاڑی کی منتقلی کے پیش نظر محکمہ ایکسائز نے نیاضابطہ لاگو کر دیا مزید پڑھیں

md cat test

پنجاب: ایم ڈی کیٹ امتحان کے 26 اکتوبر کو انعقاد کے لئے تیاریاں جاری

لاہور: پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ امتحان 26 اکتوبر کو ہوگا۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے زیر اہتمام یہ امتحان صوبے کے 12 شہروں میں ایک ساتھ منعقد کیا مزید پڑھیں

emission testing

مفت وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ ختم، موٹر سائیکل،گاڑی مالکان پر ایک اور فیس لاگو

لاہور: پنجاب میں مفت وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ کی سہولت ختم کر دی گئی، موٹر سائیکل اور کمرشل اور عام گاڑیوں‌ مالکان کو اب فیس ادا کرنا ہوگی، محکمہ ماحولیات نے ٹو ، تھری اور فور وہیلز کے لیے مختلف کیٹیگریز مزید پڑھیں

lhc 1 2

لاہور ہائیکورٹ: دیوانی مقدمات میں‌ مدیون کے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے روکنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ‌نے صوبہ بھر کی دیوانی عدالتوں‌کو مدیون کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے عمل سے روکتے ہوئے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کا حکم دیا ہے. ڈی جی ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری ملک علی زوالقرنین اعوان نے صوبہ بھر کی مزید پڑھیں