Untitled 2025 12 11T080350.482

صدر مملکت کا وفاقی آئینی عدالت کووفاقی شرعی عدالت منتقل کرنےکا حکم

اسلام آباد: وزارت قانون وانصاف نے وفاقی آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ۔

وزارت قانون وانصاف کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت جبکہ وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے.Untitled 2025 11 21T083300.215

صدرمملکت آصف علی زرداری نے اس فیصلےکی منظوری دیدی جس کے بعد وزارت قانون وانصاف نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں