418496 4327286 updates

بس میں‌لڑکی کو جسمانی طور پر ہراساں کرنے والے پولیس اہلکار کا بازو ٹوٹ گیا

سرگودھا: بس میں خاتون سے جسمانی طور پر چھیڑ چھاڑ کرنے والے ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کا بازو ٹوٹ گیا، معافی بھی طلب کر لی.

خیال رہے کہ نارووال چوک مرید کے پر ہائی وے پیٹرولنگ اہلکار نے بس میں خاتون کو ہراساں کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔جس کے بعد پولیس نے مذکورہ اہلکار کو گرفتار کرلیا تھا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی سوشل میڈیا پر ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے گرفتار اہلکار کی لاپ اپ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’گرفتار! ہراسمنٹ کے لیے زیرو ٹالرنس‘۔

اپنا تبصرہ لکھیں