لاہور: پنجاب حکومت نے منشیات کے بڑھتے ہوئے مسائل سے نمٹنے کے لیے ڈرگ کورٹس کی تشکیل نو کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پنجاب اسمبلی میں پیش کردہ بل کے مطابق ایک سیشن جج تعینات کیا جائے گا. تفصیل کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1889 خبریں موجود ہیں
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہےکہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائےگی، اس بات کا معاہدہ پہلے ہی ہوچکا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک کی وفاقی اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت چاروں صوبائی ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ذرائع کا بتانا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا 2 مئی کو ہونے والا اجلاس ری شیڈول کر مزید پڑھیں
لاہور: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سٹی کوتوالی اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے مبینہ تبادلے میںمعصوم بچوں کوورغلا کراغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے و زخمی کرنے اور ڈکیتی کی وارداتوںمیں مطلوب ملزم ضیاء الرحمن اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ کے بعد، مارچ 2025ء میں برآمدات کا حجم 31 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق مارچ 2025ء میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات مزید پڑھیں
اسلام آباد: جعلی لاگ ان صفحات کے ذریعے صارفین کی تفصیلات اور او ٹی پی چوری کر کے انہیںبھاری نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر نیشنل سرٹ نے جی میل اور مائیکروسافٹ 365 پر 2FA بائی پاس حملے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے 33 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے. اس ضمن میںجاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا مرزا راحیل بیگ، اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی محمد شکیب مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: دوسری شادی کا رنج، پہلی بیوی نے اپنے شوہر پر اپنی بیٹی کے زبردستی اغواء کا مقدمہ درج کرادیا، بیوی نے اپنے شوہر پر الزام لگایا کہ 14 اپریل کو اس کے شوہر نے چمن بائی پاس سے زبردستی مزید پڑھیں
کراچی:مذہبی جماعت کے کارکنوں کے ہجوم نے 46 سالہ لئیق چیمہ، جو اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھتا تھا، کو صدر کے موبائل مارکیٹ کے قریب پریڈی پولیس سٹیشن کے دائرہ اختیار میں عبادت گاہ کے باہر تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چنگ چی رکشہ بنانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کا کہنا تھا چنگ چی رکشوں کو روکنا ضروری ہے، نہیں تو یہ مزید پڑھیں