Untitled 4 1

ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سمندر میں‌نہانا مہنگا پڑ گیا

کراچی: ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے شہری سستا فریج لینے کراچی پہنچ گیا، بائیک رائیڈر "ملتانی پردیسی” کو سمندر کنارے لیجاکر کپڑے، چپل، موبائل فون اور چالیس ہزار روپے لیکر غائب ہوگیا، عمران نامی متاثرہ شخص ملتان سے مزید پڑھیں

Untitled 3 1

پنجاب میں 9ویں اور 10ویں جماعت کے طلباء کیلئے نئی اضافہ شدہ رجسٹریشن فیس کا اعلان

لاہور: پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9ویں اور 10ویں جماعت کے طلباء کیلئے تعلیمی سال 2025ء سے 2027ء تک کے لیے نظرثانی شدہ رجسٹریشن فیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نئی فیس کے مطابق، کل رجسٹریشن فیس بڑھا کر مزید پڑھیں

402041 5723235 updates

برفباری کم ترین سطح؛ 2 ارب آبادی خطرے میں، وزیر اعظم کا بین الاقومی مالیاتی اداروں کی معاونت پر زور

ویب نیوز: ایشیا کے اہم ترین پہاڑی سلسلوں کوہِ ہندوکش و ہمالیہ میں برف باری کم ترین سطح پر پہنچ گئی جس سے تقریباً 2 ارب افراد کی زندگی خطرے میں ہے۔ حال ہی میں سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے مزید پڑھیں

402031 5482209 updates

کمسن بچی کے قتل اور زیادتی میں‌ ملزم ماموں ساتھیوں‌کی فائرنگ سے ہلاک

راولپنڈی: نواحی علاقہ مندرہ میں 7 سال کی بچی کےقتل اور زیادتی کے الزام میں ملزم سگا ماموں‌نکلا، پولیس حراست میں‌ آنے کے بعد ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو حراست سےچھڑانے کےلیے اس کے مزید پڑھیں

Untitled 15

لاہورہائیکورٹ میں خود سوزی کرنیوالے شہری کی 2 بیویوں کو نجی کمپنی کی جانب سے 75 لاکھ روپے کی ادائیگی

لاہور: ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ لاہور میں مقدمہ کی سماعت ملتوی ہونے پر خود سوزی کرنیوالے نجی کمپنی کے ملازم کی 2 بیویوں کو کمپنی نے ادائیگی کردی. لاہور ہائیکورٹ میں خود سوزی کرنے والے شہری آصف جاوید کی 2 مزید پڑھیں

lahore motor cycle

پنجاب میں موٹر سائیکلوں کےلیے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں گاڑیوں کے بعد اب موٹر سائیکلوں کےلیے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، حکومت پنجاب نے سموگ کی روک تھام کیلئے آرڈیننس میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد گاڑیوں کےساتھ مزید پڑھیں

drone camera

پاکستان کی پہلی ماحولیات ڈرون سرویلنس کا آغاز، ماحول خراب کرنے والی 7 فیکٹریاں‌پکڑی گئیں

لاہور: پنجاب میں پاکستان کی پہلی ماحولیات ڈرون سرویلنس شروع کردی گئی،محکمہ ماحولیات کے زیرانتظام ایریل سرویلنس کمپنی قائم کردی گئی۔ اس ضمن میں‌تھرمل ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونزنے فیلڈ میں کام شروع کردیا۔جس سے ماحول دشمن انڈسٹری سمیت دیگرعناصر کوڈرون مزید پڑھیں

lahore high court 1

لاہور ہائیکورٹ؛ گندم کی قیمت کے تعین کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور: ہائیکورٹ نے گندم کی قیمت کے تعین کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد کل 22 اپریل کو گندم کی قیمت کے تعین کیلئے درخواست پر سماعت کریں گے۔ کسان بورڈ پاکستان مزید پڑھیں

401915 5276065 updates

بیوروکریسی کی کارکردگی جانچنے کا نیا نظام منظور، ایف بی آر پر تجربہ کامیاب

اسلام آباد: ملک میں سول سروس کی کارکردگی اور استعداد میں اضافے کیلئے بڑی اصلاحات لائی گئی ہیں اور کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو کیلئے ایف بی آر میں ایک نئی پرفارمنس مینجمنٹ سکیم متعارف کرائی گئی جسے سنٹرل سپیریئر مزید پڑھیں

401933 1215612 updates

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کرگئے، آخری رسومات اور نئے پوپ کے انتخاب کی تیاریوں‌کا آغاز

روم: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ویٹی کن سٹی کی جانب سے جاری بیان میں پوپ فرانس خورخے ماریو برگولیو کی 88 برس کی عمر میں انتقال کی تصدیق کی مزید پڑھیں