لاہور:کاہنہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہو گئی، مقتولہ نے5 سال پہلے شادی شدہ شخص سے شادی کی تھی۔کاہنہ پولیس نے مقتولہ فاطمہ کی والدہ ثمینہ طارق کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا. پولیس نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1890 خبریں موجود ہیں
یکم مئی کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یومِ مزدور یا لیبر ڈے منایا جاتا ہے، جو محنت کشوں کی قربانیوں، جدوجہد اور حقوق کے تحفظ کی یاد دلاتا ہے۔ تاہم، اس دن کی رسمی تقریبات کے پیچھے مزید پڑھیں
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے نئے تھانے قائم کردئیے اور ان کی حدود کے دائرہ کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا. اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میںکل 38 تھانے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کے آن لائن اندراج کے لیے نادرا کی جانب سے موبائل ایپ تیار کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے ازدواجی حیثیت میں تبدیلی، پیدائش اور وفات کے آن لائن مزید پڑھیں
لودھراں: طالبہ کی مبینہ خودکشی پر استاد کے خلاف ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا. پولیس کے مطابق لڑکی کے والد نے شکایت درج کراتے ہوئے کہا کہ بیٹی نے میٹرک کے پیپر مزید پڑھیں
ملتان: وائس چانسلر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے کہا ہے کہ انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرپرینور میلہ سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو نئے بزنس آئیڈیاز کے ذریعے اپنا کاروبار مزید پڑھیں
اسلام آباد: مقامی سیشن عدالت نے توہین مذہب کے 3 ملزموں کو موت و عمر قید کی سزائیں سنادیں۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کا فیصلہ سنایا، ملزموں میں عباس خان، شاہد شہزاد اور زرہ گل شامل مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی آج جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ شہری آزادیوں میں تشویشناک کمی، امنِ عامہ کی بگڑتی صورتحال، اور وفاقی نظام پر واضح دباؤ کی نشاندہی کرتی ہے۔ پاکستان میں مزید پڑھیں
ملتان: ایڈیشنل سیشن جج، ملتان نوید کامران لنگڑیال نے کمسن بچے کو اغواء کرکے جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کو مجموعی طور پر 4 مرتبہ سزائے موت، 7 سال قید، 5 لاکھ ہرجانہ اور 3 لاکھ 20 ہزار مزید پڑھیں
لاہور: صوبائی وزیر قانون کی زیر صدارت انسداد دہشتگردی و ہارڈنڈ دی سٹیٹ کمیٹی کا محکمہ داخلہ میں اہم اجلاس منعقد ہوا، سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے اجلاس کو امن و امان کی صورتحال بارے بریفنگ دی. اجلاس مزید پڑھیں