اسلام آباد: حکومت پاکستان کی نئی پالیسی متعارف ہونے کے بعد پہلے سے گیس کنکشنز کیلئے دی گئی 30 لاکھ سے زائد درخواستیں منسوخ کردی گئی ۔حکومت کی جانب سے درآمدی ایل این جی کنکشنز کے حوالے سے نیا فریم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2582 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبا کےلیے فیسوں میں ریلیف کی تجویز دے دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبا کی رجسٹریشن اور سمسٹر فیس معافی کی مزید پڑھیں
ملتان: سیلاب کےباعث 36 انچ کی گیس پائپ لائن متاثر ہوگئی جبکہ دریائے چناب اور ستلج کے ریلوں سے متاثرہ ایم 5 موٹر وے پانچویں روز بھی جلالپور پیر والا کے مقام پر بند ہے۔پانی کا بہاؤ تیز ہونے سے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب بھر کے 200 سے زائد گوداموں سے ذخیرہ کی گئی گندم قبضے میں لے لی گئی۔ وزارتِ خوراک کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گندم ذخیرہ اندوزوں نے مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے چھپا رکھی تھی۔وزارت خوراک مزید پڑھیں
اسلام آباد: سیلاب نے پنجاب میں دریاؤں کے کنارے 22 لاکھ ایکڑ سے زائد زرعی اراضی کو ڈبو دیا ہے، جس سے سب سے زیادہ نقصان چاول کی کاشت فصل کو ہوا۔ صوبائی اداروں نے سیلاب سے زرعی نقصانات سے مزید پڑھیں
ویب نیوز: پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ٹوکیو میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ مں جیولن تھرو کے مقابلوں میں تو ارشد ندیم کا آغاز اچھا نہیں ہوا، پہلی باری میں ارشد مزید پڑھیں
بہاولپور: دریائے ستلج کے سیلاب میں کمی کے بعد بہاولپور کی دریائی تحصیلوں میں پانی کی سطح کم ہونے لگی، مگر بہاولپور کی بعض مقامات پر کئی کئی فٹ پانی تاحال موجود ہے۔ دریائے ستلج کے سیلاب میں کمی آنے مزید پڑھیں
اسلام آباد : سیکرٹری ریلوے نے انکشاف کیا ہےکہ 20 سال قبل ریلوے 200 ٹرینیں چلاتی تھی اور اب صرف 100 ٹرینیں چلتی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوے کے اجلاس کے دوران سیکرٹری ریلوے نے بریفنگ میں بتایا کہ مزید پڑھیں
ویب نیوز:عالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کے مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 4700 روپے بڑھ کر 391000 روپے ہوگئے۔ اس کے علاوہ دس مزید پڑھیں
ویب نیوز: نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سیلاب سے متاثرہ بچوں کیلئے دو لاکھ 30 ہزار ڈالر امداد کا اعلان کردیا۔ ویڈیو پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ دو لاکھ ڈالر ادارہ تعلیم و آگاہی کو گرانٹ کی مزید پڑھیں