WhatsApp Image 2025 01 07 at 05.00.38

حوالات میں تین بھائیوں‌کی ہلاکت میں‌غفلت پر8 پولیس افسران واہلکارمعطل

فیصل آبادکےتھانہ صدر تاندلیانوالہ کی حوالات میں 3بھائیوں کے قتل اورایک کزن کے زخمی ہونے کے معاملہ پر آرپی او فیصل آباد نے انکوائری کے بعد ایکشن لے لیا.آرپی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان نے ابتدائی انکوائری میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 07 at 04.42.51

گوجرانوالہ: 2 بیٹیوں نے مبینہ طور پرباپ کو زندہ جلادیا

پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں 2 بیٹیوں نے مبینہ طور پرباپ کو رسیوں سے باندھ کرآگ لگادی۔پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر متاثرہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے مقتول کی دونوں بیٹیوں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 07 at 03.34.41

پاکستان میں پہلا روزہ اور عیدالفطرکی متوقع تاریخیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں‌بھی رمضان المبارک کا مقدس مہینہ تقریبادو ماہ کی دوری پر ہے اور ہر سال دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے بابرکت مہینےکا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ایسے میں کئی کئی ماہ قبل مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 07 at 03.15.44

وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڈھ لاکھ آسامیاں ختم، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اخراجات کم کرنے جا رہے ہیں، وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ایسی خالی آسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں، ان میں سے 60 فیصد کو ختم کر دیا گیا، مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 07 at 02.05.33

صوبہ پنجاب کے 5 ڈپٹی کمشنرز کو بہترین کارکردگی پر 2 ماہ تنخواہ بطور نقد انعام دینےکا اعلان

وزیراعلی پنجاب کی جانب سے 5 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بہترین کارکردگی پر 2 ماہ کی تنخواہ بطور نقد انعام دینے کا اعلان کیاگیا ہے. اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے. بہترین کارکردگی پر انعام مزید پڑھیں

Smog1730686661 0

لاہور میں فضائی آلودگی سے نجات کے لیے جدید سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چین کی طرز پر لاہور میں فضائی آلودگی، گرد و غبار سے نجات کا جدید سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں 1500 تعمیراتی مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا نظام نصب کرنے کا مزید پڑھیں

eec5de09 7cb8 4fb5 9072 2534de765b1c

بچوں سے زیادتی کے کیسز میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی زیر صدارت مزید پڑھیں

915270e7 7dd3 480d 906d 76b13b8399ee

کرم: قبائلیوں کا دھرنا جاری، سڑکیں بند ہونے سے امدادی سامان خراب

کرم کےعلاقہ لوئرکرم بگن کے علاقے مندوری میں قبائلیوں کا احتجاج جاری ہے ۔جس کے باعث ٹل پارا چنار شاہراہ تاحال بند ہے۔مندوری میں احتجاج کرنے والے قبائلی مظاہرین کا مطالبہ ہےکہ بگن میں ہونے والے جانی و مالی نقصان مزید پڑھیں

762ca1f4 4f81 4fb2 aa41 62d2bcd6ae3f

سندھ میں "اسٹرییکڈ ویور” پرندہ: حیاتیاتی تنوع اور زرعی استحکام کا ضامن

عدنان کھتری سندھ کے مختلف علاقوں میں پایا جانے والا "اسٹرییکڈ ویور” پرندہ حیاتیاتی تنوع اور زرعی استحکام کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ پرندہ اپنی خوراک اور گھونسلے بنانے کی عادات کی وجہ سے زراعت مزید پڑھیں