ویب نیوز: امریکا میں شرح سود میں کمی کی توقعات پر سونےکی خریداری کے رجحان میںاضافہ ہو گیا ہے اور سونےکی قیمت 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ اگر امریکی فیڈرل ریزرو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2425 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن ورلڈکپ کی ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق ویمن ورلڈکپ کے لیے انعامی رقم میں 297 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے اور مجموعی طور مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں 3 دریاؤں میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہو گئی، 20 لاکھ سے زائد افراد بے گھر اور 2200 دیہات سیلاب سے متاثر ہوئے۔ دوسری جانب صوبہ بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب مزید پڑھیں
لاہور: صوبہ پنجاب میںموسم گرما کی تعطیلات کا اختتام ہو گیا، 14 اگست تک دی گئی تعطیلات میں اضافے کے بعد جماعت نہم اور دہم کے لئے تعطیلات ختم کر دی گئیںتھیں، جس پریکم ستمبر سےسیلابی علاقوںکے سوا تمام سکول مزید پڑھیں
وزیر آباد: پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقے وزیر آباد میں بروقت طبی امداد نہیں ملنے پر خاتون کے 3 نومولود بچے دم توڑ گئے۔ وزیر آباد میں سیلاب کی و جہ سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہے، سڑکیں مزید پڑھیں
سید خالد جاوید بخاری پاکستان کی سرزمین اپنی جغرافیائی اور تہذیبی تاریخ کے اعتبار سے دریاؤں کی سرزمین کہلاتی ہے۔ "پنجاب” خود اپنے نام میں پانچ دریاؤں کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ ان دریاؤں نے نہ صرف وادیٔ سندھ کی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب بار کونسل نے صوبہ بھر میںوکلاء اور ان کے زیر کفالت افراد کا تمام سرکاری و نیم سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی خوشخبری سنا دی. اس ضمن میںگزشتہ روز پنجاب بار کونسل کی جانب سے صوبہ بھر مزید پڑھیں
ویب نیوز: پاکستان میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مجموعی تعداد 51 کروڑ سے بھی تجاوز کرگئی، فیس بک اب بھی پاکستانیوں کا مقبول ترین پلیٹ فارم جبکہ ایکس کی سروسز سب سے کم پاکستانی استعمال کرتے ہیں۔ اس ضمن میںجاری مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کو خوشخبری سنادی. ای او بی آئی پنشنرز کے لئے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی، جبکہ کم از کم مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قتل اور دیگر فوجداری مقدمات کے لیے پرفارما جاری کر دیا۔ اب مقدمات کی تمام بنیادی معلومات ایک صفحے پر فراہم کرنا لازمی ہوگا۔ عدالتی حکم کے مطابق فریقین کے لیےکیس کے ساتھ معلوماتی فارم مزید پڑھیں