404854 1115709 updates

پٔسند کی شادی؛ غیرت کے نام پر مختلف واقعات میں‌ میاں‌بیوی اور ایک لڑکی کی جان لےلی گئی

نمائندگان: جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی سے تعلق رکھنے والے نوجوان جوڑے کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 22 سالہ حسن سلیم، جو کہ گاؤں جنجلوٹ کا رہائشی مزید پڑھیں

404882 876386 updates

ماہرین نے موٹاپے سے پاکستانی معیشت کو سالانہ 950 ارب کے نقصان کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد: موٹاپے سے ملکی معیشت کو سالانہ 950 ارب روپے کا نقصان ہونے لگا اور ماہرین نے فوری اقدامات نہیں ہونے کی صورت میں 2030ء تک معاشی نقصان 2.13 کھرب پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا. اسلام آباد کے مزید پڑھیں

404883 6405380 updates

غنڈا ایکٹ 2025ء کا مسودہ تیار، 3 سے 5 سال قید،15 لاکھ جرمانہ تجویز

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب کنٹرول آف غنڈا ایکٹ 2025ءکا مسودہ تیار کرلیا ہے، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ایکٹ میں غنڈوں اور بدمعاشوں کی قانونی شناخت واضح کی گئی ہے۔ ایکٹ میں دی گئی قانونی شناخت کے مزید پڑھیں

LHC 2 1

لاہور ہائیکورٹ‌ نے سیشن جج کے عہدے پر ترقی کے لئے 57 ججز کی رپورٹس طلب کر لیں، ملتان سے ایک اور جنوبی پنجاب سے 15 شامل

لاہور: پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں‌ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی کے لئے صوبہ بھر کے 57 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ‌اینڈ‌سیشن ججز کی رپورٹس اور فیصلوں کی نقول طلب کر لی گئی ہیں. چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ‌ کے احکامات پر مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 23T232714.137

جنوبی پنجاب صوبہ؛ ایک اور سیاسی وعدہ کر لیا گیا، عوام خواب پورا ہونے کے منتظر

لیہ: استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے لیہ میں‌جلسے سے خطاب میں عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اگلے کچھ دنوں میں لیہ تونسہ پل پرکام ہوتانظر آئے گا، لیہ تونسہ پل کا افتتاح رفاقت گیلانی کریں مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 23T223833.200

فوری انصاف اور مقدمات کے مقامی سطح پر حل کے لئے مؤثر پنچایت نظام لانے کی تجویز

لاہور: پنجاب میں امن وامان کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ن لیگی رکن اسمبلی امجد علی جاوید نے پنجاب میں دوبارہ پنچایت نظام لانے کی تجویز پیش کردی۔ پنچایت بل 2025ء کے نام سے بل پنجاب اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں

404731 8040105 updates

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں موسم کی شدت میں بتدریج اضافہ، جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ مرکز

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں موسم کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے ڈاکٹر طیب شاہ کے مطابق مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 23T211058.322

ہراسانی کمیٹیوں‌کی غیرفعالیت پر خاتون محتسب برہم، ہراساں کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے: نبیلہ حاکم

ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خواتین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم نے ملتان کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں مزید پڑھیں

404746 2639615 updates

پنجاب لوکل گورنمنٹ بل : غیر منتخب ڈپٹی کمشنرز کے وسیع اختیارات ، منتخب نمائندے نظرانداز

لاہور: پنجاب میں پیش کیے گئے ایک نئے مقامی حکومت کے بل کے تحت غیر منتخب ڈپٹی کمشنرز (DCs) کو وسیع اختیارات دیے جا رہے ہیں جب کہ منتخب نمائندوں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے، جس پر پاکستان کے مزید پڑھیں