اسلام آباد:نئے مالی سال کا ساڑھے 17 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا۔ مالی سال دو ہزار 2025۔26 کیلئے پارلیمان میں 17 ہزار 600 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کیا جائے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1896 خبریں موجود ہیں
لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز نےخصوصی اجلاس میں ریسٹورنٹ اورشادی ہالوں کی رجسٹریشن کی منظوری دی،صوبےبھرمیں واقع چھوٹے بڑے ریسٹورنٹ اور شادی ہالوں کی رجسٹریشن کیلئے اقدامات کی ہدایت اور ٹیکس بڑھانے کی تمام تجاویز مسترد کردیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مزید پڑھیں
منڈی بہاءالدین: خاتون نے دوسری شادی کے لیے اپنی سگی بیٹی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق منڈی بہاءالدین کے علاقے مراد وال میں خاتون نے دوسری شادی کے لیے اپنی 8 سال کی بچی کو قتل کیا اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان میں قابل استعمال پانی کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے مطابق شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نہ بڑھنے کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کی آمد کم مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ اجلاس کے شیڈول کی منظوری دے دی۔ وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ 11 اور 12 جون کو قومی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت کئی معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی، تاہم ذرائع کاکہنا ہےکہ گزشتہ سال کی نسبت کارکردگی بہتررہی، رواں مالی سال کا اکنامک سروے کل دوپہر اڑھائی بجےجاری کیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال مزید پڑھیں
دنیا بھر میں ہر سال 8 جون کو عالمی برین ٹیومر ڈے منایا جاتا ہے تاکہ دماغی رسولیوں (Brain Tumors) سے متعلق شعور بیدار کیا جا سکے اور متاثرہ مریضوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا جا سکے۔ برین ٹیومر ایک مزید پڑھیں
لاہور: دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے اہلخانہ کے لئے لائف سرٹیکفیٹ اور نومیرج سرٹیکفیٹ جمع کرانے کی شرط عائد کر دی گئی. قبل ازیں حکومت پنجاب کی جانب سے دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے مزید پڑھیں
کھٹمنڈو: پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی حریف سمرت ویرندر کو شکست دے کر عالمی چیمپئن شپ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ 29 سالہ پاکستانی پروفیشنل ریسلر اطہر زاہد نے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں عیدالاضحیٰ کے روز منعقدہ مزید پڑھیں
نمائندگان: مردان کے شہری علاقے ارم کالونی کے ایک گھر میں گیس لیکج کے دھماکے سے 6افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ارم کالونی کے ایک گھر کی دوسری منزل پر رات کو گیس لیکج کے مزید پڑھیں