لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی تقریب میں خطاب کیا اور اہم اعلانات کیے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے یتیموں، بیواؤں اور غربا کی زمینوں پر قبضے کے خاتمے کیلئے نئی قانونی سازی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2425 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب ڈیفامیشن ایکٹ 2024 (Act XI of 2024) کے تحت اختیار استعمال کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے پنجاب میں Defamation Tribunals قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ تقرریاں سیکشن 8(1)، پنجاب ڈیفامیشن ایکٹ 2024 کے تحت کی گئی مزید پڑھیں
لاہور: پب جی گیم سے متاثر ہوکر گھر والوں کو قتل کرنے والے ملزم کو سیشن کورٹ لاہور نے مجموعی طور پر 100 سال قید سزا کا حکم دے دیا۔ لاہور کی مقامی عدالت نے 2022ء میں والدہ، بھائی اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق ڈپٹی رجسٹرار کی انٹرا کورٹ اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے، جس میں کہا گیاہے کہ ایک جج اپنی ہی عدالت کے دوسرے جج کے خلاف حکم جاری نہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے بینک سے رقم نکالنے یا منتقل کرنے پر لگنے والے ود ہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین راغب نعیمی کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں
اوکاڑہ: پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اوکاڑہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جدید زرعی نظام کا افتتاح کیا، جو کسانوں کو پانی کی بچت، لاگت میں کمی اور بہتر پیداوار حاصل کرنے میں مدد دے گا۔ مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبا کیلئے خصوصی پیکیج کی منظوری دیدی۔سیلاب متاثرہ علاقوں کے تمام طلبا کی ایک سمسٹرکی فیس اور متاثرہ اضلاع کے بی ایس فرسٹ ایئر کے طلبا کی داخلہ فیس معاف مزید پڑھیں
شگفتہ بھٹی پاکستان ایک اسلامی نظریاتی ریاست ہے جس کی بنیاد ایمان، حیا اور خاندانی نظام پر ہے۔ لیکن افسوس کہ آج کل ایسے پروگرام اور ریئلٹی شوز لانچ کیے جا رہے ہیں جو ہمارے نوجوانوں کو مغربی تہذیب کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے باضابطہ طور پر دو نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا ہے، جس سے ملک میں تسلیم شدہ سیاسی گروپوں کی کل تعداد 170 ہو گئی ہے۔ رجسٹریشن، جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں
قلعہ سیف اللہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مسلم باغ کے قریب تین گاڑیوں میں سوار نامعلوم مسلح افراد نے بس میں سفر کرنے والے ملتان کے دو جیولرز سے 7 کلو سونا چھین لیا اور فرار ہوگئے۔ مزید پڑھیں