Untitled 2025 06 13T185408.633

بلوچستان بار کونسل کا بھی ہائیکورٹ ملتان و بہاولپور بینچز میں‌اضافی نقول فیس اور امتیازی سلوک ختم کرنے کا مطالبہ

ملتان: بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین راحب حنان بلیدی ایڈووکیٹ نے ملتان ہائیکورٹ بار ایسو سیشن کے سابق صدر ریاض الحسین گیلانی اور ملتان وکلاء کی جانب سے جنوبی پنجاب کے وکلاء کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے پر مزید پڑھیں

global gender gap report

ثقافتی رویے اور پدرشاہی؛ صنفی فرق کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان نچلے درجے پر

ویب نیوز: ورلڈاکنامک فورم کی عالمی صنفی فرق رپورٹ 2025ء جاری کردی گئی، رپورٹ کے مطابق معاشی شمولیت اورمواقع کےاعتبارسےپاکستان 143ویں نمبر پر برقرار ہے،پاکستان کی پوزیشن میں 2024ء کے مقابلےمیں بہت کم تبدیلی آئی۔ ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ مزید پڑھیں

406425 8983064 updates

بچوں سے مشقت کے خاتمے کا عالمی دن، پاکستان میں قانون پر عملدرآمد ندارد، ایک کروڑ بچے مزدوری کرنے پر مجبور

اسلام آباد: آج بچوں سے مشقت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں چائلڈ لیبر کی مجموعی شرح 16.9فیصد ریکارڈ کی گئی، پاکستان میں چائلڈ لیبر میں اضافے کی بنیادی وجہ غربت ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 11T195915.063

امریکی لڑکی پاکستانی نوجوان کی محبت میں‌شوہر اور 3 بیٹیاں‌چھوڑ کر آ گئی، شادی بھی کر لی

جھنگ: امریکہ سے آئی 27 سالہ خاتون نے جھنگ کے 29 سالہ نوجوان سے شادی کر لی، امریکہ کے شہر ساؤتھ کیرولینا کی رہائشی 27 سالہ کیرنشا میڈسائن گریس شادی کے لئے جھنگ پہنچی تھی. خاتون کا موضع حسن خان مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 11T191914.790

اوور سیز پاکستانیز فاؤنڈیشن، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حقوق کی محافظ ہے، منظر حسین

ملتان: اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی جانب سے بیرون ممالک میں مقیم وفات پانے والے پاکستانیوں کے ورثاء میں 4 لاکھ روپے فی کس کے حساب سے امدادی چیک تقسیم کیے گئے۔ اس سلسلے میں تقریب ریجنل آفس ملتان میں منعقد مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 11T190128.750

عالمی یومِ کھیل 2025؛ بچوں کی زندگیوں سے کھیل ختم ہونے سے تعلیم اور ذہنی صحت متاثر

اسلام آباد: دوسرے سالانہ عالمی یومِ کھیل (11 جون) کے موقع پر رائٹ ٹو پلے اور دنیا بھر کی تنظیمیں حکومتوں، اساتذہ، اور عالمی برادری سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ بچوں کی تعلیم اور فلاح و بہبود کے مزید پڑھیں

health budget

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کا غیر صحت بخش خوراک پر بجٹ میں‌ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ)نے الٹرا پراسیسڈ فوڈز پر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سیکرٹری جنرل پناہ ثناء اللہ گھمن کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبے کیلئے بجٹ میں 16 فیصد مزید پڑھیں