اسلام آباد:پاکستان بار کونسل اور قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی استدعا کی ہے. پیر محمد مسعود چشتی، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2587 خبریں موجود ہیں
لاہور: ہائیکورٹ کا فیملی قوانین سےمتعلق اہم فیصلہ،بغیر اجازت ودسری شادی پر شوہرپہلی بیوی کو مہر کی رقم فوری دینی ہوگی۔درخواست گزارکی حق مہر،خرچ اورجہیز کی قدرکےمطابق رقم دینےکی درخواست منظور کر لی گئی. لاہورہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلےمیں مزید پڑھیں
کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پاکستان آرمی ٹیکنیکل ونگ کے افسران تعینات ہوں گے۔ اس حوالے سے ڈی جی این سی سی آئی اے کی جانب سے 2 دسمبر 2025 کو وفاقی وزیر داخلہ کو ایک خط مزید پڑھیں
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےسرکاری ہسپتالوںمیںخطیر فنڈز دینے کے باوجود شکایات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید فنڈز دینے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے. لاہور میں سرکاری ہسپتالوں مزید پڑھیں
اسلام آباد:ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی اور سلیکشن بورڈ کو تبدیل کردیا گیا. رجسٹرار ہائیکورٹ نےچیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ درختوں کو کاٹنے والے ملزموں کی ضمانت نہیں ہونی چاہئیے۔ عدالت نے درختوں سے متعلق جامع پالیسی بنانے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ میں فیملی کیس کی سماعت کے دوران جذباتی مناظر دیکھنے میںآئے اور 3 سال سے قانونی جنگ لڑنے والے میاں بیوی عدالت کے کہنے پر بچوںسمیت گھر روانہ ہو گئے. 3 سال سے جاری قانونی جنگ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد:حکومت نے بیرون ملک تعینات افسران کے والدین کے علاج کے قواعد میں ترمیم کردی۔ وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری خرچ پر والدین کو عام علاج کی سہولت بدستور حاصل رہے گی. نئےقواعد کے مطابق ایک ہزار ڈالر سے مزید پڑھیں
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان "ون ایپ” کا افتتاح کر دیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ملکی سطح پر پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا. ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان، مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت نے طویل عرصہ خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی ۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دی مزید پڑھیں