WhatsApp Image 2025 01 18 at 09.47.04

متوفی صارم کا پوسٹ مارٹم مکمل، لواحقین کاممبر اسمبلی کا گھیراؤ

کراچی: کمسن صارم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا، جس کےجسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں.خواتین نے رکن سندھ اسمبلی کا گھیراؤ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا بچہ چلا گیا اور آپ لوگ سیاست چمکانے آگئےہیں.تفصیل مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 10.37.13

خسارے میں چلنے والےیوٹیلیٹی سٹورز بندکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نےخسارے میں چلنے والےیوٹیلیٹی سٹورز بندکرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس سلسلے میں‌فیصلے کے مطابق خسارے میں چلنے والے سٹورز بندکر کے،عملے کی تعدادبھی کم کی جائے گی،یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی تنظیمِ نو اور آپریشنز کی اصلاح شروع ہو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 10.12.31

ریلوے پولیس:دوڑ ٹیسٹ میں 75 فیصدامیدوارفیل،ڈی آئی جی سب سے آگے

لاہور: ریلوے پولیس میں بھرتی کے لیے دوڑ کے ٹیسٹ میں 75 فیصد لڑکے لڑکیاں فیل ہوگئے، لڑکے لڑکیوں کی اکثریت ایک کلومیٹر بھی دوڑ نہیں سکی، جن امیدواروں نے دوڑ مکمل کی وہ ہانپتے ہوئے گرگئے جنہیں فوری طبی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 08.30.52 1

ایکسائز ڈیوٹی:وفاقی حکومت کے ریونیو میں 207 ارب کا اضافہ

اسلام آباد:ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وفاقی حکومت کے ریونیو میں 207 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔اس ضمن میں ایف بی آر دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے 2023-24 میں ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 577 ارب روپے جمع مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 07.05.19

کارکردگی انڈیکٹرزسکور:پنجاب پولیس میں ضلع وہاڑی پہلے،ملتان پانچویں‌نمبر پر

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے بنائے گئے 37 انڈیکیٹرز کا سکور کارڈ جاری کردیا گیا.کارکردگی کی بنیاد پر ڈی پی او وہاڑی منصور امان کے زیر قیادت ضلع وہاڑی نے پنجاب مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 07.44.58

سکول ٹیچر کی طالب علم سے جنسی تشدد کی کوشش

عبدالحکیم : نواحی علاقے 12/8-آر میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے.تفصیل کےمطابق پولیس کوکلاس چہارم کے10 سالہ طالبعلم کے ساتھ مبینہ طور پر اس کے استاد نے جنسی زیادتی کی کوشش کی اطلاع دی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 07.05.21

مویشی چوری کا زیرحراست ملزم جاں‌بحق،مقدمہ درج

تھانہ وریام جھنگ میں‌زیر حراست ملزم کی ہلاکت پرپولیس نے بھائی کی مدعیت میں قتل کی دفعات سمیت تھانہ وریام جھنگ میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے. ترجمان پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی معلومات کے مطابق شوکت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 08.56.40 1

صوبہ بھر کے12 ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھرکے 12 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں. اس سلسلے میں‌جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ماجد حسین کو خانیوال سے راولپنڈی، فیصل راشد مزید پڑھیں