پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑا ضافہ دیکھنے میں آیا ہے. تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں آج فی تولہ سونا 5300 روپے مہنگاہونے کے بعد 2 لاکھ 99 ہزار 600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1881 خبریں موجود ہیں
گلگت بلتستان:اسماعیلی برادری کےروحانی پیشواپرنس کریم آغاخان کے انتقال پرگلگت بلتستان حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق6فروری کو صوبےبھرمیں عام تعطیل ہوگی، جس مزید پڑھیں
اسلام آباد:لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل 6 فروری کوسپریم کورٹ میں ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ میں دس ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے مزید پڑھیں
لندن:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر برقرار ہیں جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تین درجے ترقی کے بعد 5 ویں نمبر پرآگئے ہیں۔ سری لنکا کے مزید پڑھیں
حیدرآباد:سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے چار اسٹیشن ہاؤس آفیسرز (ایس ایچ اوز)نے احتجاجاً ایک ماہ کی چھٹی کی درخواست دے دی۔پولیس افسران کے مطابق وکلاء کی گالیوں سے پولیس کا امیج متاثر ہوا ہے . پولیس کے محکمے مزید پڑھیں
نیدلینڈ:اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہے کہ امریکہ کی امدادی فنڈنگ کی بندش کے باعث جنوبی ایشیا میں لاکھوں خواتین متاثر ہوں گی۔یو این پاپولیشن فنڈ کے ایشیا پیسیفک ریجنل ڈائریکٹر نے جینیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاکستان میں ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہونے کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔پاکستان کی کل آبادی کا چار اعشاریہ05 فیصد اس مرض میں مبتلا ہے، جن میں3اعشاریہ33فیصد نوجوان،چار اعشاریہ 42 فیصد بالغ شہری، ایک اعشاریہ 48فیصد مزید پڑھیں
لزبن:اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔اعلامیے کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال 4 فروری کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔ ان کی عمر 88 برس تھی۔انتقال کے وقت شاہ کریم کے مزید پڑھیں
لاہور:تین ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشل ائیر پورٹ پر پہنچی جہاں پی سی بی حکام نے ان کا استقبال کیا، مہمان ٹیم آج مزید پڑھیں
کینبرا: آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کےغزہ پر کنٹرول کے اعلان سے انہیں شدید دھچکا لگا۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے آسٹریلوی وزیراعظم مزید پڑھیں