WhatsApp Image 2025 04 03 at 08.56.21

پنجاب صارف عدالتیں؛ خزانے پر بوجھ بننے کی وجہ سے ختم کرنے کی تجویز

لاہور: پنجاب کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005ء میں ترمیم لاکرصوبہ کے 17 اضلاع میں قائم صارف عدالتیں ختم کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے، حکومت کو پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹی کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے فنڈز کے ضیاع کی بناء پر عدالتیں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 03 at 08.04.10

ضلع وہاڑی میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج، ملزم گرفتار

وہاڑی: تھانہ سٹی وہاڑی میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیاہے. تھانہ سٹی وہاڑی میں پیکا ایکٹ کے تحت سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے خلاف سرکل وہاڑی کا پہلا مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 03 at 07.12.48

بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان؛ پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر بند

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، جس کی وجہ سے پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر بند ہوا . بجلی کے نرخوں میں کمی مزید پڑھیں

eid market

تیسراعید سیزن تاجروں کےلئے مایوس کن، 25 ارب کا سامان گوداموں میں‌رکھا رہا

کراچی: آل کراچی تاجر اتحاد نےمسلسل تیسرے سال عید سیل سیزن مایوس کن قرار دیا ہے۔ صدرآل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہنا ہے کہ مایوس کن سیزن کے باعث رواں سال بھی تاجروں کا عید پر60 فیصد سامان مزید پڑھیں

world population

موسمیاتی تبدیلی سے عام فرد کی غربت میں‌اضافے کا خدشہ، نئی تحقیق

آسٹریلیا: سائنسدانوں کی جانب سے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث ہونے والے نقصانات میں‌ عام فرد کو 40 فیصد تک غریب بنا نے کا خدشہ بھی شامل ہے۔ آسٹریلیا کے سائنسدانوں کا مزید پڑھیں

387945 4664843 updates

اسرائیلی مذہبی رہنما کا قتل: ابوظہبی میں‌3 ملزموں کو سزائے موت، ایک کو عمر قید

ابوظہبی: فیڈرل اپیل کورٹ نے اسرائیلی مذہبی رہنما کے قتل میں‌ملوث 3 افرادکو سزائے موت اور ایک کو عمر قید سزا کا حکم دیا ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تین مجرموں کا تعلق ازبکستان سے ہے، زوی کوگان مزید پڑھیں

400255 8442668 updates

پولیسنگ کا عالمی اعزاز؛ روا‌ں برس پنجاب پولیس کی خاتون افسر کے نام

لاہور: عالمی طور پر ہر برس ایک خاتون پولیس افسر کو دیا جانے والا عالمی اعزاز امسال پنجاب پولیس کی خاتون افسرنے اپنے نام کرلیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ایس پی عائشہ بٹ کو ایکسی لینس اِن پرفارمنس ایوارڈ مزید پڑھیں