justice shaukat aziz siddiqui

جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کا ایک سال بعد ہی نیا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد: چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، صدر مملکت کو ایک ماہ کا نوٹس بھجوا دیا۔

شوکت عزیز صدیقی نے بھجوائے گئے نوٹس میں‌مؤقف اختیار کیا ہےکہ انہیں تین ماہ قبل نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیٹی (این آئی آر سی)کا سربراہ تعینات کیا گیا تھا، تاہم کچھ ںاگزیر حالات کی وجہ سے اپنی ذمہ داریاں مزید ادا نہیں کر سکتے ہیں۔اس لئے تعیناتی کا معاہدہ منسوخی کا نوٹس بذریعہ سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز نوٹس بھجوایا گیا۔

واضح رہے کہ 2024ء میں وفاقی کابینہ نے ان کی تین سال کی مدت کیلئے بطور چیئرمین این آئی آر سی تعیناتی کی منظوری دی تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں