supreem court 3

باپ کے قاتل کو معافی کی اپیل، ایسا فیصلہ سنائیں گے جو ملک کو ہلا کر رکھ دے گا، جسٹس ہاشم کاکڑ

اسلام آباد: سپریم کورٹ پاکستان نے باپ کے قاتل بیٹے کی سزا معافی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ 8 اپریل کو ایسا فیصلہ سنایا جائے گا جو پورے ملک کو ہلا کر رکھ دے گا۔ مزید پڑھیں

tik tok

ٹک ٹاک پر ہراسگی، غیر اخلاقی، فحش مواد کی بھرمار، 1113 مقدمات درج، 15 لاکھ غیر قانونی یو آر ایل

اسلام آباد: سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بالخصوص ٹاک ٹاک پر توہین آمیز، فحش اور غیر اخلاقی مواد کی روک تھام سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت آئی ٹی کی جانب سے تحریری طور پر تفصیلات مزید پڑھیں

416878 5924350 updates

زیادتی کے متاثرین دربدر، صرف 0.5 فیصد سزائیں: پاکستان کا نظام انصاف کٹہرے میں

اسلام آباد:پاکستان میں خواتین اور بچیوں کے خلاف زیادتی کے بڑھتے واقعات کے باوجود انصاف کی فراہمی کا نظام شدید بحران کا شکار ہے، جہاں قوانین تو موجود ہیں مگر ان پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث متاثرین انصاف کے مزید پڑھیں

school 4

کفایت شعاری مہم کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ، قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: کفایت شعاری مہم کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت مارچ میں 13 فیصد تک بڑھ گئی۔ ذرائع کے مطابق مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 1.44 ملین ٹن مزید پڑھیں

pakistani rupee latest

ہر پاکستانی شہری سوا تین لاکھ روپے کا مقروض، مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب روپے سےتجاوز

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے پاکستان کا مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب روپے سےتجاوزکرچکا ہے اورہرشہری تقریباً 3 لاکھ 25 ہزار روپےکامقروض ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےاقتصادی امورکا اجلاس مزید پڑھیں

lahore high court 2 1

عدالتوں میں‌لازمی بائیو میٹرک کے خلاف درخواست دائر، سماعت کے لئے مقرر نہیں‌ہو سکی

ملتان:ہائیکورٹ سمیت صوبہ بھر کی عدالتوں میں مقدمات کے اندراج سے قبل درخواست گزاروں کی بائیو میٹرک تصدیق کو لازمی قرار دینے کے حکم کے خلاف لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں ایک آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 01 at 08.29.08

بینک ایس ایم ایس کی مد میں صارفین سے18 ارب سالانہ وصولی کا انکشاف، ڈیٹا طلب

اسلام آباد:سینیٹ کمیٹی خزانہ میں بینک ایس ایم ایس کی مد میں صارفین سے 3.40 روپے فی میسیج وصول کر نے کی مد میں‌اربوں روپے کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے. سینٹ کمیٹی اجلاس میں‌انکشاف پر بینکوں اور ٹیلی کام مزید پڑھیں

md cat test 1

پاکستان: آئندہ سال سے میڈیکل کالجز میں داخلہ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی:ایم ڈی کیٹ امتحانات کےحوالےسےبڑا فیصلہ سامنے آیا ہے.جس کے تحت ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب ایف ایس سی امتحان کے6 روزکے بعد شروع ہوں گے۔ پی ایم اینڈ ڈی سی نےآئندہ سال سےمیڈیکل کالجز میں داخلہ مزید پڑھیں

punjab assembly 2 1 2

پنجاب اسمبلی: مذہب کی جبری تبدیلی پر 5 سال قید کی سزا تجویز کا بل جمع

لاہور: پنجاب میں مذہب کی جبری تبدیلی کرانے پر 5 سال قید اور جرمانے کی سزا کی تجویز کے ساتھ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا بل صوبائی اسمبلی میں جمع کرادیا گیا۔ پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کے حقوق کے مزید پڑھیں

430934 2508826 updates

علی ظفر نے ہتک عزت کا کیس جیت لیا، میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

لاہور:سیشن کورٹ نےگلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنادیا،عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانےکا حکم دے دیا۔ گلوکار علی ظفر نے جنسی ہراسانی کے الزامات لگانے پر میشا شفیع مزید پڑھیں