لاہور:شادی نہیں کرنے پر لڑکی نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا۔
پولیس کے مطابق سفیان نے لڑکی سے شادی کاوعدہ کیا، لیکن کسی دوسری لڑکی سے شادی کرلی.
پولیس کے مطابق ملزمہ نے شادی نہیں کرنے کی رنجش پر لڑکے پر تیزاب پھینک دیا۔
تیزاب سے جھلس کر 30سال کا سفیان زخمی ہوگیا، جس پر پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
