936825 85231698

کوڑا کرکٹ چننے کے لئے بھی لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ،خلاف ورزی پر سزا کی تجویز

لاہور: حکومت پنجاب کی جانب سے کوڑا کرکٹ چننے کے لیے باقاعدہ لائسنس کا حصول لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
ef81747b 2013 43cc 8088 3a9dd26be950
زرائع کے مطابق کوڑا کرکٹ‌اکٹھا کرنے کی آڑ میں‌چوری اور دیگر وارداتوں کی روک تھام سمیت منسلک کاروبار کو قانونی شکل دینے کے لئے یہ فیصلہ کیا جا رہا ہے.

خٰیال رہے کہ کوڑا کرکٹ کی خرید و فروخت کا کاروبار ملک بھر میں‌پھیلا ہوا ہے، اور اس سے منسلک افراد نے ہر شہر میں‌کرائے پر مہنگی جگہیں‌حاصل کرنے کے ساتھ مشینری بھی لگائی ہوئی ہے.

کوڑا کرکٹ کا کاروبار بیشتر طور پر کسی بھی ادارے سے رجسٹرڈ بھی نہیں ہے.’

اس سلسلے میں تمام متعلقہ افراد کو ہدایت کی جائے گی کہ وہ فوری طور پر اپنا لائسنس بنوائیں، جبکہ بناء بغیر لائسنس کے کوڑا چننے کی صورت میں متعلقہ شخص پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ لکھیں