WhatsApp Image 2025 01 07 at 02.05.33

صوبہ پنجاب کے 5 ڈپٹی کمشنرز کو بہترین کارکردگی پر 2 ماہ تنخواہ بطور نقد انعام دینےکا اعلان

وزیراعلی پنجاب کی جانب سے 5 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بہترین کارکردگی پر 2 ماہ کی تنخواہ بطور نقد انعام دینے کا اعلان کیاگیا ہے. اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے. بہترین کارکردگی پر انعام پانے والوں‌میں 2 کا تعلق جنوبی پنجاب اور 2 جنوبی پنجاب میں‌تعینات ہیں.
WhatsApp Image 2025 01 07 at 01.27.00
نوٹیفکیشن کے مطابق بہترین کارکردگی دکھانے والوں میں ڈپٹی کمشنر ضلع بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون، ڈپٹی کمشنر لیہ امیرہ بیدار، ڈپٹی کمشنر پاکپتن سعدیہ مہر، ڈپٹی کمشنر میانوالی خالدجدون گورایہ اور ڈپٹی کمشنرمری آغاظہیر عباس شیرازی شامل ہیں‌.

اپنا تبصرہ لکھیں