428007 341224 updates

رمضان المبارک میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ جرمانے کا اعلان

ویب نیوز:دبئی میں رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانہ ہوگا۔

کنزیومر پروٹیکشن حکام نے مختلف مارکیٹس کا دورہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ رمضان میں قیمتوں میں ناجائز رد و بدل پر ایک لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا۔
Untitled 2026 02 06T181218.298 1
حکام کے مطابق چاول، دودھ، چینی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں رد وبدل نہیں ہوسکتا۔

حکام نے تاجروں کو وارننگ جاری کی ہے کہ ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جائے۔

تاجروں کی جانب سے بھی اشیائے ضروریہ کی فروخت میں‌بڑے پیمانے پر طلب میں‌اضافے کےلئے تیاریاں‌کر لی ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں