اسلام آباد:سینیٹ نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔
ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ 297 الف شامل کی گئی اور یہ بل جاود ، جادو ٹونا کی روک تھام سے متعلق ہے۔
بل کے مطابق جو شخص جادو ٹونا یا اس کی تشہیر کرے اسے 6 ماہ سے 7سال تک قید ہو گی اورجرم کے مرتکب شخص کو 10لاکھ روپے تک جرمانہ ہو گا۔
