ccd logo

خواتین اور بچوں سے متعلق جرائم کی تفشیش کا اختیار بھی سی سی ڈی کو دے دیا گیا

لاہور: پنجاب کابینہ نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کےاختیارات میں مزیداضافہ کرتے ہوئے سی سی ڈی کوخواتین اوربچوں سےمتعلق جرائم کی تفشیش کااختیاربھی سونپ دیا۔

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں سپیشل سیکشوئل آفینس انویسٹی گیشن یونٹ بنانےکی منظوری دیدی گئی.
Untitled 2025 12 18T052322.534
سی سی ڈی کوانویسٹی گیشن ونگ میں تعینات تمام آفیسرزاوروسائل فراہم کئے جائیں گے،پنجاب بھر میں 263 یونٹس سی سی ڈی کے ماتحت ہوں گے.

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمینٹ کو5 ہزار سے زائد نفری بھی فراہم کی جائیگی۔

ایس ایس اوآئی یو اس سےقبل انویسٹی گیشن ونگ میں قائم تھا،یونٹ انویسٹی گیشن حکام کےماتحت بچوں اورخواتین کےکیسزکی تحقیقات کرتا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں